Hamari Aawaz

نعت رسول: در آقا پہ جانا چاہتا ہوں

شعر و شاعری
📅 19-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: غلام جیلانی حبیبی، بھدوہی

در آقا پہ جانا چاہتا ہوںوہیں قسمت جگانا چاہتا ہوں

فنا سے قبل طیبہ جا کہ آقاتری چوکھت پہ رہنا چاہتا ہوں

نبی کے عشق میں رو کر نبی سےمنور قلب کرنا چاہتا ہوں

نبی کی جالیوں کے پاس جاکرنبی کی نعت پڑھنا چاہتا ہوں

تمنا ہے مرے مولا مری بسدر آقا پہ مرنا چاہتا ہوں

مدینے پاک میں جا کر میں پیارےمیں خود ہستی مٹانا چاہتا ہوں

نبی کی نعت پڑھ پڑھ کر میں پیارےمیں خود دل جگمگانا چاہتا ہوں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19606 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز