Hamari Aawaz

منقبت : ہے دوش مسلمین پہ احسان کربلا

شعر و شاعری ← منقبت
📅 10-08-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

رشحات قلم : محمد زاہد رضا بنارسی

بیشک بہ فیض خون شہیدانِ کربلارشک چمن بنا ہے بیابانِ کربلا

اسلام کو یہیں سے نئی زندگی ملیہے دوشِ مسلمین پہ احسانِ کربلا

جن و بشر ، ملائکہ اس در کے ہیں غلامدیکھیں تو آپ جاکے ذرا شانِ کربلا

کثرت سے جیت سکتا نہیں ہےکوئی بھی جنگدیتا ہے یہ سبق ہمیں میدانِ کربلا

مدت سے برکتوں کی میں کرتا ہوں جستجومیرے بھی گھر پہ آئیے مہمانِ کربلا

دیں کو یزید وقت بھلا کیا مٹائے گاجاری ہے اس پہ ہر گھڑی فیضانِ کربلا

سونا ادھر ادھر سے نکلتا ہے آفریںگذرا جدھر جدھر سے بھی مہمانِ کربلا

چشم کرم ہو گھیرے ہیں مجھ کو مصیبتیںسلطانِ کربلا مرے سلطانِ کربلا

مت پوچھئے ملی ہیں اسے کتنی عظمتیں"زاہد" ہوا ہے جب سے ثنا خوانِ کربلا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19454 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز