Hamari Aawaz

نعت : درددل کی ہے دوا ان کا پیارا نام

متفرقات
📅 31-07-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>دوہا نعت مردف</p>
<p>رشحات قلم : سید اولاد رسول قدسی مصباحی نیویارک</p>
<p>ربِّ عالم نے رکھا ، ان کا پیارا نامہر دل میں چھاتا گیا ، ان کا پیارا ناملب پر ان کا ذکر ہو ، جاری صبح و شامقلب تیرہ کی ضیا ، ان کا پیارا ناماہل دل کے قول کی ، سب نے کی تصدیقدرد دل کی ہے دوا ، ان کا پیارا ناملب خودلب کو چوم کر ، کہتا ہے پرجوشدل کو ٹھنڈا کر گیا ، ان کا پیارا نامکھاتا ہے خود مونھ کی ، ان کا ہر گستاخسر تا پا مدح و ثنا ، ان کا پیارا نامہونا ہے گر معتبر ، کیجے رب کی حمددیتا ہے پیہم صدا ، ان کا پیارا نامسب نبیوں کے نام سے، اعلی اس کی شانعرش اعظم پر لکھا ، ان کا پیارا نامرب کا بے پایاں کرم ، یوں ہے جلوہ باراونچا ہر شے سے رہا ، ان کا پیارا ناممجھ پر رب کی رحمتیں ، برسیں جم کر خوبقدسیؔ میں نے جب لیا ، ان کا پیارا نام</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19413 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز