Hamari Aawaz

نعت : کب مجھے شاہ کا دیوانہ کہے گی دنیا

متفرقات
📅 30-07-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

رشحات قلم : محمد زاہد رضا بنارسی

دین سے بڑھ کے اگر تجھ کو جچے گی دنیاآخرت پائے گا تو اور نہ ملے گی دنیا

ہٹ کے سرکارِ مدینہ کے اصولوں سے کبھینہ چلی تھی نہ چلی ہے نہ چلے گی دنیا

سنتِ احمدِ مرسل میں اے ڈھلنے والےمیرا ایماں ہے تری داسی بنے گی دنیا

کھلتے جائیں گے خدائی کے رموز واسرارجب بھی معراج محمدﷺ کوپڑھے گی دنیا

کب مرا عشقِ نبی ہوگا جنونی مولاکب مجھے شاہ کا دیوانہ کہے گی دنیا

میرا ایمان ہے یہ اے مرے آقائے کریمایک دن آپکی سیرت پہ چلے گی دنیا

صرف اک بار درِ آقا پہ ہو آ "زاہد"پھر ترے دل کو کبھی بھا نہ سکے گی دنیا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18717 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز