Hamari Aawaz

نعت : میرے مرقد میں روشنی ہوگی ۔

متفرقات
📅 30-07-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

رشحات قلم : شیخ عسکری رضوی بنارسی

زندگی زندگی وہی ہوگیدرپہ آقا کے جو کٹی ہوگی

جس کا ایماں پہ خاتمہ ہوگااس کی بخشش بھی لازمی ہوگی

روئے بدر الدُّجیٰ کی طلعت سےمیرے مرقد میں روشنی ہوگی

نعت سرکار ہم سنائیں گےبزمِ سرکار جب سجی ہوگی

ان کی محفل سجاؤ گھر میں تمبارش نور ہر گھڑی ہوگی

خلد میں جائے گا وہی بیشکجس کو آقا سے دل لگی ہوگی

نعت سنتے ہی سُنی مچلیں گےاور ندوہ میں کھلبلی ہوگی

فضل مولیٰ سے عسکری تیریشہر طیبہ میں حاضری ہوگی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19722 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز