Hamari Aawaz

نعت لکھنے کے لیے بریلوی ہونا پڑتا ہے

متفرقات
📅 29-07-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ازقلم : میرزا امجد رازی</p>
<p>مجھ سے میرے استاذ نے بیان کیا کہ بابا راغب غزل کا بہت بڑا شاعر تھا ، لیکن تھا وہابی ، کسی نے کہا کہ بابا جی آپ نے کبھی نعت کیوں نہیں لکھی ، نعت بھی لکھیے ، بابا راغب کئی دنوں بعد اس شخص سے ملا اور کہا کہ نعت لکھی ہے سنو ،نعت سنانے کے بعد بابا راغب نے اس شخص سے کہا کہ مجھے کئی دن لگے ہیں نعت لکھنے کی کوشش میں ، مگر ایک مصرع بھی نہیں لکھ پایا تھا ، پھر میں نے حضور کی بارگاہ میں عرض پیش کی ، اس کے بعد بابا راغب نے اس شخص کو ایک جملہ بولا</p>
<p>نعت لکھنے کے لیے بریلوی ہونا پڑتا ہے</p>
<p>میرے استاذ نے مجھ سے بیان کیا کہ انہوں نے کسی معتبر سے سنا تھا کہ بابا راغب آخری وقت میں سنی ہوگیا تھا</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20229 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز