Hamari Aawaz

منقبت : روحانی سرکار مجدد الف ثانی ہیں

متفرقات
📅 18-07-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم : ناطق مصباحی

اسلامی سالارمجددالف ثانی ھیںفاروقی تلوار مجدد الف ثانی ھیں

علم کے ہر شعبہ میں جنکی شہرت ھےنورانی مینارمجددالف ثانی ھیں

ذکر خفی سے روشن لاکھوں کےدل ھیںروحانی سرکار مجدد الف ثانی ھیں

جنکی روش سے سارےمراقب ھیں روشنسلطان اخیارمجددالف ثانی ھیں

باطل ہرمیدان میں پسپا ہوتارہافاتح رہے ہربار مجدد الف ثانی ھیں

مکاری الحاد کی بےبس ہوتی رہیجسنےکیالاچار مجدد الف ثانی ھیں

جیل میں رہکردعوت حق کوزندہ کیالاکھوں کےغمخوار مجدد الف ثانی ھیں

ناطق وہ ھیں شیخ کل باقی باللہجن سے ہوئےسرشارمجددالف ثانی ھیں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20141 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز