Hamari Aawaz

نعت : خواب میں ہوجاے شاید مجھ کو بھی دیدار میم

متفرقات
📅 17-07-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

ازقلم : غلام آسی مونس پورنوی

سب سے پہلے حق تعالیٰ نے کیا اظہار میمجس طرف بھی دیکھیے ہیں اس طرف انوار میم

میم کا مصدر نہ ہوتا تو نہ ہوتی کوئی شےجلوۂ کن میں نہاں ہیں بے شمار اسرار میم

حضرت آدم سے لیکر حضرت عیسٰی تلکہے مؤخر مبتداء وہ اور سبھی اخبار میم

تھے ابھی کعبہ میں پل میں پہنچے اوج عرش پرناپ سکتا ہے بھلا کیسے کوئی رفتار میم

طور پر موسی کو حق نے لن ترانی کہہ دیااور خود بلوا کے دیکھا قرب میں رخسار میم

باوضو ہوکر میں سوتا ہوں ہر اک شب اس لیےخواب میں ہو جائے شاید مجھ کو بھی دیدار میم

حشر میں تقسیم ہاتھوں سے کریں گے اپنے جاماور مچل کر پیتے جائیں گے سبھی میخوار میم

فخر ازہر کے طفیل آسی نے پایا یہ شرفہو رہی ہے جو زباں سے مدحت اشعار میم

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19543 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز