Hamari Aawaz

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

متفرقات
📅 16-07-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

از قلم : محمد آفتاب رضا قمری

شاہ بطحا کا جو قلندر ہے اس کا چرچا جہاں میں گھرگھر ہےآب زم زم ہے جو شہا تیرے جد کے ایڑی کی پیاری ٹھوکر ہے

میری بخشش کے واسطے کافی بنت خیر الوری کی چادر ہےفیض بٹتا ہے یاں بزرگوں سے اور مدینے میں اس کا ٹاور ہے

ہیچ دنیا ہے اس کی نظروں میں جو در مصطفی کا نوکر ہےنعت سرکار کی میں پڑھتا ہوں بارش نور میرے گھر پر ہے

جو بھی جلتا ہے میرے اختر سے میری نظروں میں وہ تو خچر ہےواسطے نجدیت کے اے قمری اعلی حضرت کا خامہ خنجر ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19331 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز