Hamari Aawaz

نظم: خالق کونین کا چرچا کریں رمضان میں

ماہ وار مضامین و مقالات ← رمضان المبارک
📅 29-04-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی

خالقِ  کونین   کا  چرچا   کریں   رمضان  میںہوں گی حاصل آپ کو بھی برکتیں رمضان میں

کیا  امیری  کیا  غریبی کچھ   پتہ چلتا   نہیںاس  قدر  نازل ہوئی  ہیں  برکتیں رمضان میں

رکھتے ہیں روزہ سبھی بچے جواں ہو یا ضعیفاس لئے دکھتی ہیں ہرسو رونقیں رمضان میں

روزے  رکھو  تیس  پورے  اور  نمازیں  بھی  پڑھوڈھانپ لیں گی تم کو رب کی رحمتیں رمضان میں

چاہتے   ہو   نیکیوں  میں  گر  اضافہ تو سنوروزے  داروں کو  کھلانا  دعوتیں  رمضان میں

جو  کوئی  اس  ماہ  کا  دل سے کرےگا احترامخوب ہوں گی اس کو حاصل عزتیں رمضان میں

صدقہء حسنین میں سرکار  ہو  مجھ پر کرمشہر طیبہ میری آنکھیں دیکھ لیں رمضان میں

پوری  کردے  گا  خدا بہرِ شہِ کون و مکاںہیں جو تیرے دل کی نوری حسرتیں رمضان میں

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19409 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

رخصت اے رمضاں

شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداع

الوداع اے ماہ فرقاں الوداع

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز