22دسمبرکو ملک کے اساتذہ سے آن لائن بات چیت کریں گے وزیر تعلیم
📅 17-12-2020
👁 2 قارئین
💬 0 تبصرے
🔁 0 شیئر
شائع کردہ:
ہماری آواز
<p>نئی دہلی: ہماری آواز 17 دسمبر (پریس ریلیز)</p>
<p>مرکزی وزیر تعلیم ڈاکٹر رمیش پوکھریال 'نشانک' 22 تاریخ کو ملک کے اساتذہ سے آن لائن گفتگو کریں گے۔ڈاکٹر 'نشانک' نے آج یہاں ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی کہ وہ 22 دسمبر کو شام 4 بجے ٹویٹر ، فیس بک اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارموں پر براہ راست مخاطب ہوں گے اور اساتذہ کے سوالات کے جوابات دیں گے۔اساتذہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ڈاکٹر 'نشانک' سے سوال پوچھ سکتے ہیں۔ اس سے پہلے یہ پروگرام آج ہونے والا تھا۔</p>
تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor
★★★★★
نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

علم: کامیابی کی کنجی اور زندگی کا سرمایہ

نیپال میں دینی درسگاہوں کی ضرورت! ایک فکری و تعلیمی تجزیہ



