Hamari Aawaz

کم سن عطیہ بتول کا پہلا روزہ

ماہ وار مضامین و مقالات ← رمضان المبارک
📅 29-04-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>سدھارتھ نگر:یہ مولانا محمد مسیح الدین مصباحی کی بچی "عطیہ بتول" جو پانچ سال آٹھ مہینے کی ہے۔ آج اپنی زندگی کا دوسرا اور اس سال کا پہلا روزہ رکھی ہے۔ واضح رہے کہ یہ بچی بھونیا پور پوسٹ اسکا بازار ایس نگر کی رہنے والی ہے۔ اللہ کریم اس بچی کی عمردراز کرے اور والدین کی نجات و مغفرت کا سامان بنائے۔ قارئین سے التماس ہے کہ اس کم سن بچی کو اپنی پاکیزہ دعاؤں میں یاد رکھیں اور خاص کر ہمارے وہ مسلمان بھائی جو رمضان کے مہینے میں کھلم کھلا کھاتے پیتے اور دھڑلے کے ساتھ اسلامی شعار کی دھجیاں اڑاتے ہیں وہ اس معصوم عطیہ بتول کی روزہ داری سے درس عبرت حاصل کریں۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19991 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

رخصت اے رمضاں

شکریہ رمضان تیرا الوداع اب الوداع

الوداع اے ماہ فرقاں الوداع

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز