Hamari Aawaz

سنی علماء بورڈ اترپردیش کی مسلمانوں سے اپیل

متفرقات
📅 25-04-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>برادران اسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ</p>
<p>اخبار وشوشل میڈیا کے ذریعہ یہ افسوس ناک خبر مسلسل مل رہی ہے کہ کرونا وائرس دلی ممبئی مدھیہ پردیش ۔گجرات وغیرہ کیطرح یوپی کے الگ الگ حصوں میں تیزی کیساتھ پھیل رہی ہے اور کثرت سے موتین ہورہی ہیں ایسے میں ہم مسلمانوں کو دواعلاج اور احتیاطی تدابیر کے علاوہ اللہ کی رحمت اور سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر بھروسہ کرنا چاہئے حدیث شریف میں ہیکہ اذان وباوں بلاؤں کوٹال دیتی ہے اس لئے امت مسلمہ کوچاہئےکہ آج سے روزانہ ساڑھے 9/ بجے رات کو اپنے اپنے گھروں کے چھتوں پر سات بار اذان دینمنجانبمحمد شمیم اشرف الجیلانی سجادہ نشین خانقاہ عثمانیہ بگولہوا و سربراہ اعلی سنی علماء بورڈ اترپردیشمفتی عبدالحکیم نوری ناطق مصباحی صدر اعلی سنی علماء بورڈ اترپردیشعبداللہ عارف صدیقی شہرت گڑھ جنرل سکریٹری سنی علماء بورڈ اترپردیشصاحب علی چترویدی بندیشر پور کنوینر سنی علماء بورڈ اترپردیشذاکر حسین چودھری بانی ومہتمم جامعہ فاطمۃ الزھرا بان گنگا ہیڈ شہرت گڑھ نائب صدر سنی علماء بورڈ اترپردیشمولانا برکت علی اشرفی بانی ومہتمم جامعہ اشرفیہ ضیاء الاسلام بلسڑ سدھارتھ نگر سکریٹری سنی علماء بورڈ اترپردیشارکان وممبران سنی علماء بورڈ اترپردیش</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19275 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز