Hamari Aawaz

جیل بھرو آندولن کو کامیاب کیسے کریں۔۔۔؟

متفرقات
📅 17-04-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>جیل بھرو آندولن جیسے پروگرام کامیاب تبھی ہو سکتے ہیں جب بڑی تعداد میں ہر شہر میں گرفتاریاں دی جائیں، یہ کام ہر مسلمان کا ہے، ہم نے اپنے حصے کا کام کر دیا ہے اب آپ کو کرنا ہے، ہم لوگ ان شاء اللہ 21 رمضان المبارک 04 مئ کو دہلی میں گرفتاری پیش کریں گے.</p>
<p>آپ کو کیا کرنا ہےآپ عالم ہیں، شیخ ہیں یا کسی بھی منصب پر ہیں اپنے شہر، قصبات، دیہات وغیرہ کے کچھ ذمہ داران کی فوری طور پر میٹنگ کریں اور ان سے گفتگو کریں کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں کئ سالوں سے گستاخیوں کا ایک سیلاب آیا ہے جو رکنے کا نام نہیں لے رہا، یہ گستاخیاں کی نہیں جا رہی بلکہ منظم پلاننگ کے ساتھ کرائ جا رہی ہیں، ہم کمپلینٹ، ایف آئی آر و میمورنڈم بار بار دے رہے ہیں مگر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی بلکہ گستاخیاں بڑھ رہی ہیں، ایسے میں تحریک فروغ اسلام نے اپنے قدم آگے بڑھاتے ہوئے آئین کے دائرے میں اور پر امن طور پر 21 رمضان المبارک 04 مئی کو ملک گیر پیمانے پر جیل بھرو آندولن کا اعلان کیا ہے.یہ بتانے کے بعد انہیں کہیں کہ ہمیں بھی اپنے شہر میں زیادہ سے زیادہ گرفتاریاں دینی ہیں. ان سب سے مشورے لیں اور علاقے علاقے میں ذہن سازی کا کام شروع کر دیں.اگر ایک بار مسلمانوں کی بڑی تعداد اس مہم میں شامل ہوجاتی ہے تو حکومت وپرشاسن کے لیے گستاخوں کو کھلا چھوڑنا آسان نہیں رہ جائے گا۔انہیں ہر حال میں ایسے بدبختوں کو گرفتار کرنا ہی پڑے گا۔مگر یہ کام نہایت سنجیدگی اور قانونی دائرہ میں کرنا ہے تاکہ ہم کامیاب ہوسکیں۔</p>
<p>اپنی کارکردگی کے بارے میں ہمیں ضرور اطلاع کرتے رہیں تاکہ کسی بھی طرح کی قانونی ودیگر ہدایات آپ کو ملتی رہیں.</p>
<p>سگ بارگاہ رسالتقمرغنی عثمانی قادری چشتی8808056215، 7457861330</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19720 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز