Hamari Aawaz

پیغمبر اسلام پر تہمت زنی کی اک بدکردار سادھو نے!

مضامین و مقالات ← مذہبی مضامین
📅 11-04-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ازقلم: محمد دانش رضا گورکھپوریمتعلم الثقافة السنیة کیرالہ</p>
<p>دنیاے انسانیت میں حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم )کی ذات قابل ابرت ہے ۔کی پیغمبر اسلام نے ہر ہر اس فعل کو اپنا عمل بنایا جو بحکم خداوندی ہے حضور کی ذات ایسی ہے کہ جس نے دنیا بھر میں امن وامان کا حکم دیا آپ حسن و اخلاق کو تاحدنظر مشاہدہ کرتے ہوے غیروں نے بھی آپ کو اپنا قائد تسلیم کیا اور دامن اسلام کو اپنا مسکن بنا کر عقلی دلیل سے آراستہ ہوے ۔جس رسول نےحکم خداوندی کو جاری کرتے ہوے اپنے تو اپنے غیر معاشرہ کے لوگوں کا خیال بھی کیا۔وہ پیغمبر جو امن وامان اخلاق و محبت کا پیکر تسلیم کیاگیا ہے جس کے کریمیئت کے شاہد خد قوم غیر مسلم ہے۔ایسے میں اک سادھو جس کا نام نرسنگھ آنند سرسوتی ہے جس نے پیغمبر اسلام کی شان میں بہت ہی نازیب و گھناونی الفاظ کہی ہے ۔حالہ کہ حضور کی پاکیزہ ذات پوری کائنات میں سب سے عظیم ترین کردار وعمل کی بلندی پر فائض ہیں۔ ان کے مقام کو عقل انسا نیت کما حقہ سمجھنے سے عاجز ہے۔ ان کے پاکیزہ شخصیت پر ساڈھے چودہ سو سال سے ابتک کسی نے انگشت زنی کرنے کی جرات نہیں کی۔ بلکہ پوری دنیاانسانیت نے انھیں کو اپنا قائد سرخم تسلیم کیا ۔اسلام نے اپنے ماننے والوں کو ذریئے عمل اور اسی کے پیش نظر چلنے کا حکم دیا ہے۔اس لئے قومسلم ہرمعاملے میں اپنا قدم کماحقہ شریعت اسلامہ کی روشنی میں اٹھاتے ہیں ۔اور اسلا کے سچے اصولوں کی برکت سے آج اسلام پھول پھل رہاہے اور اس کے امن وشانتی اخلاق ومحبت کی چاشنی آج پوری دنیا میں غامزن ہے ۔اور اسلام کی بلندی کو تاحد نظر کشادگی میں دیکھتے ہوے دشمنانے اسلام بوکھلاہٹ کا شکار ہوتے ہوے اپنی نازیب حرکتوں سے اپنے عقل حقیقی کا اظہار کر رہے ہیں ۔اس وقت ایک خبیث النسل سادھو نر سنکھ آنند نے نبی کریم کی شان میں جو گستاخانہ الفاظ کہی ہے وہ انتہائی قابل مذمت و نا قابل برداشت ہے ۔لہٰذا ہم حکومت ہند سے مطالبہ کرہیں کہ ایسے بد کردار سادھو کو تختہ دار پر چڑھا کر ہندستان کا پر امن ماحول خراب ہونے سے بچا لیں !تاکہ آئندہ پھر کوئی ایسی نازیب و گھنونی حرکت کرنے کی جرات نہ کرے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19460 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

سیرت حسینیؓ :حق پر استقامت اور کردارِ مومن کی معراج

دین کا کام اور دین پر چلنے کی حقیقت:قولِ امام ربانی کی روشنی میں ایک اصلاحی تجزیہ

دنيا كی حقیقت اور قرآنی مثالیں

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز