Hamari Aawaz

ہرپور، برجمن گنج میں سنی علما کی ایک کامیاب میٹنگ

متفرقات
📅 09-04-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ہرپور/برجمن گنج/ مہراج گنج: 9اپریل، ہماری آواز(پریس ریلیز) آج قبل جمعہ دارالعلوم اہلسنت غوثیہ فیضان رضا ہرپور برجمن گنج ضلع مہراج گنج میں علمائے اہل سنت کی ایک میٹنگ حضرت علامہ مولانا صاحب علی چترویدی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں علمائے کرام نے مشترکہ طور پر یہ فیصلہ لیا کہ گستاخ رسول صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نرسماے نند کے خلاف برجمن گنج تہانے میں ایف آئی آر درج کرا جائے گاجب تک کہ اس کی گرفتاری نہ ہوجائے تب تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا اور ملعون وسیم رضوی کے خلاف ھمارا احتجاج جاری رہے گا جب تک وہ معافی نہ مانگے اور یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ اگر کسی شادی بیاہ کے موقع پر غیر اسلامی روایات مثلاً گانا بجانا ڈے جے وغیرہ اگر استعمال کریگے تو علمائے کرام ان کا بائیکاٹ کرینگے اور کوئی بہی عالم اس کی ضرورت کی تکمیل نہیں کرے گا جب تک وہ اعلانیہ توبہ نہ کر لےاگر کسی عالم پر بے جا الزام لگاکر نکالا جارہا ہے تو کمیٹی سے اس کے بارے میں باز پرس کی جائے گی کہ ایسا کیوں کر رہے ہے ہو اگر تشفی بخش جواب نہیں ملا تو کوئی بھی عالم وہاں پڑھانے نہیں جاے گا اور یہ بہی فیصلہ لیا گیا کہ اگر کسی عالم دین پر کوئی پریشانی آتی ہے تو سارے علماء یکجا ہو کر اس کا حل نکالیں گے ایسے موقع پر متحرک فعال شخصیت حضرت علامہ مولانا نظام احمد مصباحی قادری اور عالم حق بیان حضرت مولانا صدام حسین امجدی پرنسپل ادارہ ھذا حضرت حافظ وقاری ابوطلہ صاحب خطیب وامام متھرا نگر حضرت مولانا عابد حسین علیمی مدرس گلشن رضا نرائن پور حضرت حافظ عبدالرشید نظامی حضرت حافظ وقاری حبیبِ رضا علیمی مدھوبن حضرت حافظ وقاری محمد افضل حسین نرائن پور حضرت حافظ وقاری ارشد مدھوبن حضرت مولانا اختر رضا علیمی جمدا شاھی اور علاوہ ازیں عوام اہلسنت وقرب وجوار کے عوام موجود رہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19718 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز