Hamari Aawaz

منقبت دشانِ حضورمظہرِ شعیبُ الاولیاء

شعر و شاعری ← منقبت
📅 26-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: افروز احمد نظامیبھوانی گنج، سدھارتھ نگر یوپی9838756327

حق تعالٰی کی رضا ہیں مظہرِ یارِ علیشاہِ بطحا کی عطا ہیں مظہرِ یارِ علی

عاشقِ خیرُ الورٰی ہیں مظہرِ یارِ علینورِ چشمِ مرتضٰی ہیں مظہرِ یارِ علی

تیری عظمت اور بزرگی سے جنھیں انکار ہےوہ بلا میں مبتلا ہیں مظہرِ یارِ علی

دورِ حاضر میں بہت سے پیر ملتے ہیں مگرآپ ان سب سے جدا ہیں مظہرِ یارِ علی

بحرِ غم میں ڈوبنے دیتے نہیں کشتی مریحق کے ایسے نا خدا ہیں مظہرِ یارِ علی

مرشدی یارِ علی کی ہے رضا حاصل انھیںتجھ پہ جو دل سے فدا ہیں مظہرِ یارِ علی

نور سے جس کے ملی تاریک دل کو روشنیایسے اک روشن دیا ہیں مظہرِ یارِ علی

غم کے ماروں سے کہو افروز کروالیں علاجسو دکھوں کی اک دوا ہیں مظہرِ یارِ علی

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18299 قارئین📊 3.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 134 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 79 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز