Hamari Aawaz

نعت رسول: زندہ بلال حبشی کی سنت کریں گے ہم

شعر و شاعری ← منقبت
📅 20-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ گوپی گنج، بھدوہی، یو۔پی۔ انڈیا

کھاکر کے زخم آقا سے الفت کریں گے ہمزندہ بلال حبشی کی سنت کریں گے ہم

عشق شہہ مدینہ کے الطاف وفیض سےمحشر میں استفادئہ رحمت کریں گے ہم

خود جو بیچنا بھی پڑ ابیچ دیں گے پرشہر شہہ امم کی زیارت کریں گے ہم

جب تک نہ دیکھیں گنبد خضرٰی رہے حیاتاپنے خدا سے روز یہ منّت کریں گے ہم

عدل عمر کو رکھ کے نگاہوں کے سامنےکب مولٰی اس جہاں پہ حکومت کریں گے ہم

آباداس کو برکت و رحمت سے رکھنا ہےگھر میں ہمیشہ ذکر شہا دت کریں گے ہم

چھ ماہ کے مجاہدکربل نے یہ کہااپنے لہو سے دیں کی حفاظت کریں گے ہم

ہم سب غلام آل رسول کریم ہیںنیزے کے سائے میں بھی عبادت کریں گے ہم

چھوٹے نہ ہاتھ سے کبھی دامان مصطفٰےبچوں کو اپنے روز نصیحت کریں گے ہم

"زاہد" سبق یہ ملتا ہے یمنی اویس سےبن دیکھے اپنے آقا سے الفت کریں گے ہم

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19541 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز