Hamari Aawaz

عظمت مصطفیٰ کانفرنس و سنگ بنیاد مسجد عائشہ کل

متفرقات
📅 20-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>رام گڑھ/جھارکھنڈ: 21/مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل یعنی اتوار 21 مارچ کو صبح نو بجے، اماٹانڈ،ہیہل ،چینگڈا، رام گڑھ میں مسجد عائشہ کے سنگ بنیاد کے موقع پر عظمت مصطفیٰ کانفرنس منعقد ہونے جارہا ہے. جس میں ملک ہندوستان کے مشاہیر علمائے کرام و پیران عظام أور شعرائے اسلام تشریف لا رہے ہیں.جلسے کی سرپرستی حضرت سید شاہ علقمہ شبلی اور حضرت ڈاکٹر مجیب الرحمن صاحبان فرمائیں گے.اس جلسہ میں حبیب العلما حضرت علامہ حبیب عالم رضوی،حضرت مولانا انور حسین قادری،حضرت مولانا ادریس القادری ،مفتی اظہار احمد امجدی ،مفتی عبدالقدوس مصباحی ،قاری رضوان احمد مصباحی، مفتی فہیم الدین مصباحی،مولانا اقبال احمد مصباحی وغیرہ تشریف لا رہے ہیں.زیر نقابت: قاری مشتاق محشر رضوی ،قاری منورسیفی،مولانا محبوب ثقافی.شعراء حضرات میں زم زم فتح پوری، مظہر فیضی، امتیاز عنبر، ندیم رضا فیضی،اعجاز عرشی،عالم نوری، کبیر نوری،منصور رہبر وغیرہ.منتظمین جلسہ حضرت مولانا صدیق القادری ابوالعلائی،حافظ مظہرحسین،حافظ اقبال، قاری حمزہ صدیقی وغیرہ.</p>
<p>آپ حضرات سے گزارش ہے کہ مسجد عائشہ کے سنگ بنیاد اور جلسہ میں شرکت فرمائیں اور علماے کرام کے نورانی بیانات سے اپنے آپ کو مستفیض کریں</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19336 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز