Hamari Aawaz

شمس الاساتذہ علیہ الرحمہ کےعرس کی سالانہ تقرب آج محدود پیمانے پر

سیرت و شخصیات ← علما و مشائخ
📅 17-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

مظہرِ شمس العلماء جہانِ کرممخزنِ علم وحکمت پہ لاکھوں سلام

جامع معقول و منقول ، شمس الاساتذہ ، استاذناالکریم، حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی زین العابدین شمسی رضوی رانی گنج ڈنڑوا اکبرپور امبیڈکرنگر (سابق صدرالمدرسین جامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا) کا تیسرا سالانہ عرس مقدس بنام عرس شمس الاساتذہ آج مورخہ ٣/شعبان المعظم 1442ھ مطابق 17/ مارچ 2021ء بروز بدھ حسب سابق منایاجائے گا ۔ صبح 7:55 بجے قل شریف، چادرپوشی ، گل پاشی اور فاتحہ خوانی کی مختصر محفل منعقد کر بارگاہ ناز میں خراج عقیدت پیش کی جائے گی ۔اس پروگرام میں خصوصیت کے ساتھ صوفی باصفا حضرت علامہ محمد عین الحق رضا شمسی ، صاحب زادہ قاری بدیع الزماں صاحب قادری ، صاحب زادہ مولانا مسیح الزماں صاحب قادری ، صاحب زادہ مولانا قمرالزماں صاحب قادری ، مولانانسیم عالم مصباحی اور دیگر افراداہل خانہ واہل قریہ موجود رہیں گے۔حالات سے مجبور اجلہ مشائخ عظام ، اکابر علماے کرام ، بےشمار تلامذہ ، اور بہت سارے معتقدین و متوسلین ہزاروں جتن کے باوجود بھی اس بابرکت موقع پر شرکت سے محروم رہ جائیں گے ۔ اللہ رحم فرمائے ۔آمین!صاحب زادہ مولانا قمرالزماں صاحب قادری نے بہ راہ راست راقم کو یہ خبریں دیں۔

ابررحمت ان کی تربت پر گہرباری کرےحشر تک شان کریمی ناز برداری کرے

راقم اس وقت بغرض شرکت چند احباب کے ساتھ اکبر پور کے لیے رخت سفر باندھ کر ڈومریا گنج کراس کرچکا ہے ۔ قل شریف میں شرکت ہوجائے ، احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

ازہرالقادریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہناکھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا3/ شعبان المعظم 1442ھ17/ مارچ 2021ء بدھ9559494786

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20291 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

مناظر اہل سنت، مظہرِ اعلیٰ حضرت، شیر بیشہ سنت، علامہ حشمت علی خان علیہ الرحمہ

سرکار فخر بہار مفتی غلام رسول حشمتی علیہ الرحمۃ و الرضوان؛ حیات و خدمات (قسط اول)

شیخ الاسلام بحیثیت مربی و مصلح

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 99 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز