Hamari Aawaz

اہل سنت میں غم کی لہریں: شہزادۂ احسن العلماء کی رحلت مسلک اعلیٰ حضرت کے لیے ناقابل تلافی نقصان

سیرت و شخصیات
📅 16-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>موت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ ایک نہ ایک دن جانا سب کو ہے۔ کوئی یہاں رہنے نہیں آیا۔ابتداے آفرینش سے لے کر اب تک بے شمار لوگوں کو موت کا مزہ چکھنا پڑا۔ موت اللہ کا اٹل فیصلہ ہے ۔ اس سے انکار بالکل نہیں کیا جاسکتا۔ فرق صرف اتنا ہے کہ: آج وہ کل ہماری باری ہےشہزادۂ احسن العلماء حضرت سید افضل میاں نوراللہ مرقدہ کے سانحۂ ارتحال کی خبرنے پوری دنیا میں مسلک اعلیٰ حضرت کے ماننے والوں کو سکتے میں ڈال دیا ۔ یہی وجہ ہے کہ ابھی چوبیس گھنٹے بھی نہیں ہوئے ہیں دنیا کے کونے کونے سے تعزیتی کلمات دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں ۔ اللہ رب العزت حضرت موصوف کی خوب خوب مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام پر فائز کرے۔بلاشبہ وہ ایک عظم دانش ور، بہترین مفکر، علم دوست اور علمانواز تھے اور ملک و بیرون ملک کے پیغامات و تأثرات سے ظاہروباہر ہے۔اس دکھ کی گھڑی میں ہم خانوادۂ برکاتیہ کے ہرفرد، جملہ متعلقین ، متوسلین اور محبین و مریدین خصوصاً موجودہ سجادہ نشیں حضرت ڈاکٹر سید امین میاں صاحب قبلہ قادری برکاتی، رفیق ملت حضرت سید نجیب حیدر میاں نوری ساتھ ہی ساتھ فاضل ذی شان چشم وچراغ خاندان برکات شہزادۂ امین ملت حضرت مولانا محمد امان میاں صاحب قبلہ برکاتی مصباحی کی بارگاہ میں تعزیت کے چند کلمات پیش کرتے ہوئے اللہ جل مجدہ الکریم سے دعاگوں ہیں کہ مولاتعالی تمام افراد کو صبر جمیل عطا فرما اور حضرت والا کے درجات بلند کر۔غم گیںازہرالقادریجامعہ اہل سنت امدادالعلوم مٹہنا کھنڈسری سدھارتھ نگر یوپی انڈیا۔16/ دسمبر2020/ چہارشنبہ</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18625 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

شہید یحییٰ سنوار کی وصیت!

غوث الرحمٰن خواجہ عبدالحلیم المعروف حضرت حاجی آغا (حضرت آغا بابجی صاحب)

ڈاکٹر سید وحید کوثر کرنولی ، منفرد لہجے کا شاعر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز