Hamari Aawaz

منقبت: چراغ ولایت میرے غوث اعظم

شعر و شاعری
📅 16-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج

چراغِ ولایت میرے غوث اعظمہیں امت پہ رحمت مرے غوث اعظم

گناہگار امت پہ رب کی عطا سےہیں ان کی امانت مرے غوث اعظم

جو مجبور ہیں کھانے دانے کو ان پرکرو تم عنایت مرے غوث اعظم

گناہگاروں اور عاصیوں کو تمھی نےعطا کی ہدایت مرے غوثِ اعظم

لگا دو ہمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صفینہ کنارےدکھا دو کرامت مرے غوث اعظم

علیمی ہے ڈوبا ہوا اک ستاراعطا کردو رفعت مرے غوث اعظم

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18998 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز