Hamari Aawaz

نعت رسول:گلاب و نسترن میں احمد مختار کی خوشبو

متفرقات
📅 11-03-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی

گلاب ونسترن میں احمد مختار کی خوشبوھےباغ خلدمیں بھی سیدابرارکی خوشبو

عقیدت سے محبت سے درودپاک پڑھتاھوںمدینہ سے ہمیں آتی ھے زلف یار کی خوشبو

ہوئ بطحاسےجب محبوبِ رب کی جلوہ فرمائیہوئ محسوس ہرجانب درودیوار کی خوشبو

یقیناً انبیاء یک ساتھ اقصیٰ میں تھے جلوہ گروہاں بھی منفرد تھی سیدابرارکی خوشبو

مسلماں کےعروج و ارتقاء کا ذکر ہو تاھےاذان صبح سے آتی ھے چاروں یارکی خوشبو

شب ہجرت نبی کےدشمنوں نے پہراداری کیصبح کاشانہ میں تھی حیدرکرارکی خوشبوتصور میں بسایہ جب ہم نے خیمہءاطہرہوئ محسوس ہمکوعابدبیمارکی خوشبو

شہیدوں کا لہو ھے شمک وعنبرسےکہیں بہترہمارے ملک میں ھے سیدسالارکی خوشبو

مطالعہ میں حدیثوں کے ہوا ھےغرق جب ناطقصحاح ستہ میں ملتی اسے سرکار کی خوشبو

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19446 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز