Hamari Aawaz

غزل: پتھر کو دل کا حال سنانا فضول ہے

شعر و شاعری
📅 16-12-2020 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان

غیروں کے در پہ مانگنے جانا فضول ہےپتھر کو دل کا حال سنانا فضول ہے

جو بات سن کے کان سے فوراً نکال دیںایسوں کو اچھی بات بتانا فضول ہے

دولت ہے زیادہ خرچ غریبوں پہ کیجیےشادی میں یوں ہی پیسے اڑانا فضول ہے

سیدھا نہیں وہ ہوگا کرو لاکھ کوششیںکتے کی دم کو سیدھا ہی کرنا فضول ہے

نادان ہے تو وقت کی کرتا نہیں ہے قدردن رات تیرا فون چلانا فضول ہے

عزت کی دھجیاں جو اڑاتے ہوں بارہاایسوں کے پاس آپ کا جانا فضول ہے

اس سے نشانہ آپ کا چوکے کا بارہااندھیرے میں یوں چلانا فضول ہے

رونے سے چیز ملتی ہے واپس نہیں کبھیفیضان یوں اشک تیرا بہانا فضول ہے

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19472 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

در شان حضور تاج الفقہا، مفتی اختر حسین علیمی دام ظلہ علینا

واہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحا تیرا

یوم خواتین پر کچھ اشعار

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز