شاعر اسلام جناب ظفر پرواز صاحب انٹرویو کی میز پر

آج میں آپ کا تعارف ایک جانے پہچانے شخصیت اور ہر دل عزیز شاعر اسلام ظفرپرواز صاحب سے کروا رہا ہوں۔ یقین نہیں آتا کہ ٢٢ سال کا یہ نوجوان اس قدر با شعور، پراعتماد، بامقصد اور عمدہ شاعر ہو سکتا ہے۔ لیجئے ان کا تعارف پڑھئے۔ (ارشد کمال)

سوال 1:- آپ کا نام کیا ہے ؟جواب:- ملک الظفر خاں

سوال2:- آپ کا قلمی نام کیا ہے؟جواب:- ظفر پرواز

سوال 3 :- آپ کی رہائش کہاں ہے ؟جواب:-مقام: شکرکونی ضلع( گڑھوا) جھارکھنڈسوال 4 :- آپ کی تاریخ ولادت اور عمر کیا ہے ؟جواب:- ٢٢سال

سوال5:-آپ نے تعلیم کہاں سے حاصل کی ہے اور کہاں تک ہے اور آپ کا پیشہ اور آپ کا مشغلہ کیا ہے؟

جواب:-ابتداءی تعلیم حاصل مدرسیہ صمدیہ منظورالعلوم پپرا گڑھوا جھارکھنڈ میں ہوءی۔اس کے بعد مکھدیو ہاءیسکول مجھیاءوں میں I.comeپاس کیا اور فی الحال میں ابھی construction لاءین کا ایک 3g4g welder ہوں ۔

سوال6:- شاعری کی ابتداء کب سے ہوئی اور اسکی وجہ کیا بنی ؟

جواب:- میری شاعری کا آغاز ٢٠١٣سے ہوءی اور اس وجہ یہ تھی کہ جب میرے والد گرامی حافظ اعجاز لحق کوءی شعر لکھتے تو مجھے بھی شعر کہنے کا جذبہ پیدا ہونے لگتا آخرکاربہت کوشش کے بعد میں نے شعر کہی وہ یہ تھی ۔؛حشر میں اسکا کیا حال۔۔۔۔۔۔۔ ہوگا ظفرجو نمازوں سے منھ موڑ لیا ۔۔کرتے ہیں

سوال7:- بہترین شاعری کے لئے کن کن چیزوں کا ہونا ضروری ہے؟

جواب:- مطالعہ، ذخیرہء الفاظ، موقع محل کے مطابق ہر لفظ کا صحیح استعمال، زمانے کے اتار چڑھاؤ پر نظر۔ آس پاس کے واقعات پر گہری نظر ہونا،زبان دانی پر دسترس ،اور سب سے بڑی چیز ہے احساس۔ اگر آپ کی روح میں احساس نہیں ہے تو آپ شاعری میں کبھی بھی کمال حاصل نہیں کر سکتے۔

سوال8 :- نو آموز شعراء کے لئے کوئی مشورہ ؟معیوب سخن میں سے چند عیوب پر روشنی ڈالیں؟جواب:-خاکسار بھی ابھی نو آموز ہے مشورہ یہی ہے کہ جتنا ہو سکے شعرائے کرام کا مطالعہ کریں۔ اور کسی استاد کی نگرانی میں اپنی شاعری کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ آج کل ایک کمی یہ ہے کہ لوگ کچھ دن سیکھتے ہیں پھر وہ سیکھنا چھوڑ کر خود ہی بے مزہ شاعری کرنے لگتے ہیں، اس لئے شاعری میں پختگی حاصل کرنے کے لئے کسی استاد کی سرپرستی یا نگرانی کا ہونا ضروری ہے۔

سوال 9:- اپنے پسندیدہ کلام سے چند کلام پیش کریں؟جواب:-

نعت سرور جب سنایا دیر تکعاشقوں نے دل لگایا دیر تک

اپنے مولی کی عبادت۔۔۔ کیلےفاطمہ نے سر جھکا یا دیرتک

رب ھبلی امتی کہتے ۔۔ہوءےمصطفے نے لب ہلایا دیر تک

مشکلیں آسان ہو گ۔۔۔ءی میریماں نے جب مجھکو دعا دی دیر تک

انبیاء سب جگمگاءے ہیں ظفرمصطفے نے جگمگایا ۔۔۔دیر تک

تبصرے (0)
شائع کردہ
Assistant Editor

نیوز ہوم کے رپورٹر
اسی زمرے میں مزید

انٹرویو کی میز پر آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے۔آئی۔ایم۔آئی۔ایم۔) کے بہار ریاستی صدر و رکن اسمبلی جناب اخترالایمان صاحب

مصطفیٰ کمال آسامی اور مفتی مقیب الرحمن کے درمیان گوہاٹی ڈبیٹ کی مختصر روداد