Hamari Aawaz

گستاخوں کو دنیا کی یہ بکاؤ عدالتیں کیا سزا دیں گی خاک؟ سزا تو یوں ملی کہ۔۔۔۔۔

چیختا رہا گستاخ، مدد کی کوشش کرتے رہے اہل کار مگر خدا کی پکڑ بہت سخت ہے جناب

متفرقات
📅 11-10-2021 👁 3 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>حضور اکرمﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکہ بنانے والے سویڈن کے کارٹونسٹ لارس وکس کی گزشتہ دنوں سڑک حادثہ میں جل کر خاکستر ہونے سے موت ہوگئی۔2007ء میں اس نے نبی کریمﷺ کی شان میں بے ادبی کرتے ہوئے گستاخانہ کارٹون بنائے تھے جس پر مسلم دنیا نے احتجاج کیا تھا، جس کے پاداش میں سوئیڈن حکومت نے اس معلون کو سکیورٹی فراہم کردی تھی۔ جس کے بعد ہمیشہ کچھ پولیس اہل کار اس کی حفاظت پر مامور تھے۔ مگر جب خدا کی مار پڑتی ہے نا تو کچھ سوجھتا نہیں! ایسا ہی کچھ ہوا اس ملعون کے ساتھ؛ جب اس کی کار حادثہ کا شکار ہوئی اور دونوں پولیس اہلکار و گاڑی سمیت وہ ملعون جلنے لگا تو اس کی چیخوں نے انسان تو انسان جانوروں کے رونگٹے کھڑے کردیئے۔ جبکہ کچھ اور پولیس اہلکار و فائر بریگیڈ کی انتظامیہ آگ بجھانے کی ناکام کوشش میں مصروف تھی۔سچ ہے "ان بطش ربک لشدید"</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19375 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز