Hamari Aawaz

کانپور: جشن غریب نواز شایان شان منایا گیا

متفرقات
📅 19-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

کانپور: 19 فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز)

مورخہ 6. رجب المرجب ہجری سنہ 1442 بروز جمعہ کو مسجد عزیز فاطمہ دودھ والا بنگلہ سول لائن کانپور میں ہند الولی سرکار سیدنا خواجہ سید معین الدین حسن سنجری ثم اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کے نام نامی اسم گرامی سے منسوب جشن غریب نواز کا پروگرام شایان شان و تز ک و احتشام سے منایا گیا خطاب فرماتے ہوئے امام مسجد ہذا و خلیفہ حضور شیخ الاسلام ۔ ادیب عصر مولانا مفتی محمد تحسین رضا قادری رفاعی اشرفی استاذ دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپور نے کہا کہ سرکار غریب نواز زہد و تقویٰ علم و عرفان سنت نبوی کے عظیم پیکر کا نام ہےساری زندگی اطاعت خدا وندی پابندی صوم و صلوٰت میں گزاری ہے، اپنے مریدوں کو ہمیشہ نماز کی تاکید کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ بغیر نماز کے کامیابی و کامرانی کی منزل نہیں ملتی ہے

کامیابی کی پہلی سیڑھی نماز ہے

٦ ۔رجب ٦٣٣ ہجری میں وصال باکمال ہوا

آخر میں صلوٰۃ و سلام اور مفتی تحسین رضا قبلہ کی دعا پر جشن کا شاندار اختتان ہوا ۔شرکاء میں مولانا مناظر حسین رضوی فریدی نائب امام مسجد ہذا ۔ مولانا فیضان رضا دیناجپوریمولوی مشتاق رضا مولوی رومان رضا کانپوریحاجی پارو بھائی محمد جاوید رضوی شاہنواز برکاتی ادیب رضا وغیرہم کے نام شامل ہیں ۔۔

منجانب رضا اسلامک مشن گنگا گھاٹ اناؤ

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 20158 قارئین📊 4.2 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 141 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز