Hamari Aawaz

بستی: دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ میں عرس خواجہ غریب نواز 18 فروری کو

متفرقات
📅 17-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>بستی: ہماری آواز(نمائندہ) 17 فروریضلع بستی کے تحصیل رودھولی کی مشہور ومعروف دینی درسگاہ دارلعلوم اھل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی پوسٹ بانس کھور کلاں ضلع بستی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی شہنشاہ ہند خواجہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری علیہ الرحمہ کا عرس نہایت ہی اہتمام کے ساتھ 18فروری کو بعد نماز عشاء دارالعلوم کے گراؤنڈ میں منایا جاۓگا اس موقع پر ہند الولی کانفرنس کا بھی انعقاد ہوگا جس کی سرپرستی نبیرہ خطیب البراہین خلیفہ حضور حبیب العلماء پیر طریقت حضرت علامہ الحاج الشاہ محمد سعید نظامی صاحب قبلہ فرمائیں گےجبکہ صدارت حضرت علامہ مولانا زین العابدین نظامی پرنسپل دارالعلوم ہذا اور نظامت حضرت مولانا انعام اللہ نظامی خطیب وامام نظام المساجد حسنی کریں گےاس پروگرام میں خصو صی خطاب خلیفہ شیخ الاسلام حضرت علامہ مولانا محمد طاھر القادری مصباحی نظامی شیخ الحدیث دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی بستی کا ہوگا جبکہ حضرت قاری رفیق احمد نظامی بستوی نعت و منقبت کاحسین گلدستہ پیش کریں گے حسنی کی نوجوان کمیٹی نے عاشقان خواجہ غریب نواز سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل کی ہے</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19347 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز