Hamari Aawaz

کلمات تعزیت: حضرت سید ہادی میاں چشتی

مراسلہ
📅 12-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>از: پیر طریقت حضور اشرف ملت حضرت سید شاہ محمد اشرف اشرفی جیلانی کچھوچھوی، دامت برکاتہم العالیہبانی وقومی صدر: آل انڈیاعلماومشائخ بورڈوچیر مین ورلڈ صوفی فورم جوہری فارم، جامعہ نگر، اوکھلا، نئی دہلی</p>
<p>آہ حضرت سید ہادی میاں چشتی برادر حضرت سید مہدی میاں چشتی اجمیرمعلی کاوصال پر ملالمرکزعقیدت ومودت اجمیر معلی کی اہم شخصیت حضرت سید ہادی میاں علیہ الرحمہ وکیل وخادم درگاہ سرکار غریب نوازرضی اللہ عنہ قضائے الہی سے ابھی ابھی وصال فرماگئے.انا للہ واناالیہ راجعونآل انڈیاعلما ومشایخ بورڈ اور ورلڈ صوفی فورم مصیبت کی اس گھڑی میں فرزند غریب نواز کےاہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہے، اور دعا گو ہے کہ مولی تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطافرمائے آمینمیں بہ حیثیت بورڈ کے صدر کے ذاتی طور پر انتہائی درجہ غمزدہ ہوں، آپ کاوصال پر ملال بورڈ اور فورم کا بڑا نقصان ہے، جس کی تلافی فوری طور پر بہت مشکل ہے، موصوف بورڈ کے بڑے کرم فرماتھے، بورڈ کی فلاح وترقی کے لیے ہمیشہ بارگاہ غریب نواز میں دعا فرمائی، مولاعزوجل انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے، آمین</p>
<p>فقط ترتیب وپیشکششریک غم:-(مولانا) مقبول احمد سالک مصباحی،بانی ومہتمم:جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی،۲۱۰۔بی،بلاک،گلی نمبر۔۸،مدنپور کھادرایکس ٹینشن،نیر سموسہ چوک، سریتا وہار،نئی دہلی۔۶۷۰۰۱۱</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19394 قارئین📊 4 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

ہمارے پیارے باشندگان سمرا اور قرب جوار کی بستیاں آپ کے جذبہ محبت کو سلام!

موسم سرما کی آمد آمد ہے!!

استاذ کا خط شاگرد کے نام

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 102 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز