Hamari Aawaz

منقبت: ہمارا دل ہے کاشانہ علی کا

شعر و شاعری ← منقبت
📅 06-10-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

فیصل قادری گنوری

ہر اک ہے، اپنا، بے گانہ ! علی کاجسے دیکھو ہے مستانہ علی کا

ہمارے سامنے کیا آئے مشکلہمارا دل ہے کاشانہ علی کا

نہیں ڈرتا جہاں کے شیر سے وہجو ہو جاتا ہے دیوانہ علی کا

جہاں خم گردنیں ہیں اولیا کیہے وہ دربارِ شاہانہ علی کا

جِسے فردوس کہتا ہے زمانہاُسے کہئے جلو خانہ علی کا

وہ ہو بغداد ، مارہرا ، بدایوںجدھر دیکھو ہے میخانہ علی کا

خدا کا شکر ہے رہتا ہے فیصلزباں پر نام روزانہ علی کا

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18619 قارئین📊 3.9 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

منقبت حضور احمد مشہود رضا قادری رضوی حشمتی علیہ الرحمہ ڈوکم شریف

حضور حافظِ ملت کا سفرِ حیات

منقبت: اندھیرا تم نے مِٹایا مجاہد ملت

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 135 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 80 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز