Hamari Aawaz

یونین بجٹ 2021-22 کو مرکزی کابینہ نے منظوری دی، نرملا نے پیش کی تیسری بجٹ

متفرقات
📅 01-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>نئی دہلی،یکم فروری (ایجنسی) مرکزی کابینہ نے پیر کو عام بجٹ 22-2021 کو منظوری دےدی۔وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس احاطے میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں مالی سال 22-2021 کو منظوری دی گئی۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے مرکزی بجٹ کابینہ کے سامنے رکھا۔اس سے پہلے محترمہ سیتارمن نے مالی سال 22-2021 کے عام بجٹ کی ایک ڈیجیٹل کاپی صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو سونپی اور صدر سے عام بجٹ پیش کرنے کی اجازت طلب کی تھی۔مرکزی وزیر خزانہ نے 11 بجے لوک سبھا میں ڈیجیٹل عام بجٹ پیش کیا۔ انھوں نے اپنے ٹیب سے بجٹ کی تقریر کو پڑھا۔انھوں نے تیسری بار عام بجٹ پیش کی، انھوں نے پانچ جولائی 2019 کو پہلی بار بجٹ پیش کیا تھا جو عبوری بجٹ تھا۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 19969 قارئین📊 4.1 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 136 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 103 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 96 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 88 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 80 ویوز