Hamari Aawaz

پڈو چیری میں بی جے پی 23 سے زیادہ سیٹیں جیتے گی: نڈا

متفرقات
📅 01-02-2021 👁 2 قارئین 💬 0 تبصرے 🔁 0 شیئر
شائع کردہ: ہماری آواز badge

<p>ہماری آواز/پڈو چیری، 31 جنوری (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) صدر جے پی نڈا نے اتوار کو کہا کہ مرکز کے زیر انتظام پڈو چیری میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی 23 سے زیادہ سیٹیں حاصل کرے گی مسٹر نڈا نے یہاں اے ایف ٹی میدان پر منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات میں بی جے پی یہاں کی کل 30 میں سے 23 سے زیادہ نشستوں پر قبضہ کرے گی۔انہوں نے زور دیا کہ بی جے پی بدعنوانی سے پاک حکومت دے گی اور اینگلو۔فرینچ کپڑا کارخانہ اور کوآپریٹو شوگر فیکٹری کو دوبارہ شروع کرکے ان کی کایا پلٹ بھی کرے گی۔</p>

ردِعمل دیں (0)

شیئر کریں (0)

تبصرے (0)

شائع کردہ

badge Assistant Editor ★★★★★
ہ

ہماری آواز

📍 Faizabad

📰 4832 پوسٹ👁 18394 قارئین📊 3.8 اوسط قارئین

نیوز ہوم کے رپورٹر

اسی زمرے میں مزید

وجوہ اعراب کے اعتبار سے اسم متمکن کی جملہ اقسام

چالیس مختصر اور چھوٹی حدیثیں

مسکرائیے" مولی علی" کے جواب پر

مقبول ترین پوسٹس

رگوں میں وہ لہو باقی نہیں ہے!

👁 134 ویوز

حمد باری تعالیٰ

👁 101 ویوز

ایک مسلمان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہونا چاہیے؟

👁 95 ویوز

یومِ جمہوریہ اور جسمانی ورزش

👁 79 ویوز

یوم اطفال: بچوں کے حقوق اور ان کے مستقبل کی حفاظت کا موقع

👁 79 ویوز